TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1289 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1289

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ مَحْمُودٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ افْتِرَاشِ السَّبُعِ وَنَقْرَةِ الْغُرَابِ وَأَنْ يُوطِنَ الرَّجُلُ الْمَكَانَ كَمَا يُوطِنُ الْبَعِيرُ

حضرت عبدالرحمن بن شبل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی طرح پاؤں بچھا کر بیٹھنے اور کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے منع کیا ہے اور اس بات سے بھی منع کیا ہے کہ انسان اپنی جگہ اس طرح بیٹھے جیسے اونٹ بیٹھتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: پاؤں بچھا کر بیٹھنے اور کوے کی طرح ٹھونگ مارنے کی ممانعت