TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1318 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1318

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ انْصَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دائیں طرف سے اٹھا کرتے تھے یعنی نماز پڑھنے کے بعد۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز پڑھنے کے بعد کون سی جانب اٹھا جائے۔