TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1333 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1333

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَسْوَدُ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي وَحْدَهُ فَقَالَ أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی میں ایک صاحب کو تنہا نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کیا کوئی شخص انکے ساتھ بھلائی کرے گا یعنی وہ ان کے ساتھ نماز پڑھ لے۔

-

Permalink

See the full chapter: جس مسجد میں نماز پڑھی جا چکی ہو اس میں دوبارہ باجماعت نماز پڑھنا