Sunan Darimi — Hadith 1342
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ هُوَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
سعید بن یزید ازری بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک سے دریافت کیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جوتے پہن کر نماز اداکی ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔
-