TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1350 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1350

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ أَنَّ حَفْصَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي سُبْحَتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ حَتَّى كَانَ قَبْلَ أَنْ يُتَوَفَّى بِعَامٍ وَاحِدٍ أَوْ عَامَيْنِ فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي سُبْحَتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ فَيُرَتِّلُ السُّورَةَ حَتَّى تَكُونَ أَطْوَلَ مِنْ أَطْوَلَ مِنْهَا أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ حفصہ بیان کرتی ہیں میں نے کبھی بھی رسول اللہ کو بیٹھ کر نماز ادا کرتے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کے وصال سے ایک سال پہلے یا شاید دوسال پہلے میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ بیٹھ کر نوافل ادا کررہے تھے اور آپ سورت اتنی آرام آرام سے پڑھ رہے تھے کہ وہ سورت اس سے زیادہ لمبی سورت بھی زیادہ لمبی سورت محسوس ہو رہی تھی۔ یہی روایت ایک اور سند کے ساتھ حضرت حفصہ سے منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نوافل بیٹھ کر ادا کرنا۔