Sunan Darimi — Hadith 1352
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ فَلَا يَمْسَحْ الْحَصَا
حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو رحمت اس کے مد مقابل ہوتی ہے اس لیے اسے کنکریاں نہیں ہٹانی چاہیے۔ یعنی اپنی پوری توجہ نماز کی طرف رکھنی چاہیے۔
-