TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1385 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1385

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ الْكَعْبَةِ وَمَسْجِدِي هَذَا وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے ( نماز کے زیادہ ثواب حصول کے لئے ) صرف تین مساجد کی طرف سفر کیا جائے گا خانہ کعبہ اور میری مسجد اور مسجد اقصی۔

-

Permalink

See the full chapter: (زیادہ ثواب حصول کے لئے) صرف تین مساجد کی طرف سفر کیا جائےگا