TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1393 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1393

أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْمِنْهَالِ الرِّيَاحِيِّ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا

حضرت ابوبرزہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء سے پہلے سوجانے اور اس کے بعد میں گفتگو کرنے سے منع کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: عشاء کی نماز سے پہلے سو جانا یا عشاء کی نماز کے بعد گفتگو کرنا منع ہے