TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1410 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1410

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ فَإِنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ كَلَّمَنِي بِهَا وَإِلَّا خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز سے پہلے دو سنتیں ادا کرلیتے اس کے بعد اگر آپ کو ضرورت ہوتی تو مجھ سے کوئی بات کرلیتے ورنہ نماز پڑھنے کے لئے تشریف لے جاتے۔

-

Permalink

See the full chapter: فجر کی دو سنتوں کے بعد بات چیت کرنا۔