TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1429 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1429

أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ النَّجْمَ فَسَجَدَ فِيهَا وَلَمْ يَبْقَ أَحَدٌ إِلَّا سَجَدَ إِلَّا شَيْخٌ أَخَذَ كَفًّا مِنْ حَصًى فَرَفَعَهُ إِلَى جَبْهَتِهِ وَقَالَ يَكْفِينِي هَذَا

حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت نجم کی تلاوت کی اور سجدہ تلاوت کیا تمام حاضرین نے بھی سجدہ کیا البتہ ایک شخص نے چند کنکریاں اٹھا کر اپنے ماتھے پر لگائیں اور بولا میرے لیے یہی کافی ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: سورت نجم میں سجدہ تلاوت