TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1508 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1508

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الرَّبِيعِ هُوَ ابْنُ صَبِيحٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ رَأَيْتُ الْحَسَنَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ وَقَالَ الْحَسَنُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ يَتَجَوَّزُ فِيهِمَا قَالَ أَبُو مُحَمَّد أَقُولُ بِهِ

حضرت حسن بصری کے بارے میں منقول ہے کہ وہ امام کے خطبہ دینے کے دوران دو رکعت ادا کیا کرتے تھے۔ حضرت حسن بصری روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہاہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ دو مختصر رکعت ادا کرلے امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں میں بھی اس حدیث کے مطابق فتوی دیتا ہوں۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہو اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو۔