TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1575 · Explanation of Zakat

Sunan DarimiHadith 1575

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِيٍّ عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ قَالَ إِيَّاكَ وَكَرَائِمَ أَمْوَالِهِمْ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن بھیجا اور فرمایا ان لوگوں کے بہترین مال (زبردستی وصول کرنے) سے بچنا۔

-

Permalink

See the full chapter: زکوۃ وصول کرتے ہوئے لوگوں کے بہترین مال حاصل کرنے کی ممانعت