TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1587 · Explanation of Zakat

Sunan DarimiHadith 1587

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَخِيهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُلْحِفُوا بِي فِي الْمَسْأَلَةِ فَوَاللَّهِ لَا يَسْأَلُنِي أَحَدٌ شَيْئًا فَأُعْطِيَهُ وَأَنَا كَارِهٌ فَيُبَارَكَ لَهُ فِيهِ

حضرت معاویہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے مجھ سے کوئی چیز مانگتے ہوئے اصرار نہ کیا کرو اللہ کی قسم جو مجھ سے کوئی چیز مانگے گا اور میں ناپسندیدگی کی حالت میں اسے دے دوں گا تو اس شخص کو اس میں کوئی برکت نصیب نہ ہوگی۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص خوشحال ہونے کے باوجود سوال کرے اس کے بارے میں شدت کا سوال۔