TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1688 · Explanation of Fasting

Sunan DarimiHadith 1688

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ قَزَعَةَ مَوْلَى زِيَادٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا صَوْمَ يَوْمَيْنِ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ النَّحْرِ

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں دو دن روزہ نہیں رکھاجائے گا عیدالفطر کے دن اور قربانی کے دن۔

-

Permalink

See the full chapter: عبدالفطر اور عیدالاضحی کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت