TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2169 · Statement on Divorce.

Sunan DarimiHadith 2169

أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ الْخِيَرَةِ فَقَالَتْ قَدْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَكَانَ طَلَاقًا

مسروق بیان کرتے ہیں میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے (بیوی کو) اختیاردیے جانے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے ہمیں اختیار دیا تھا تو کیا وہ طلاق ہوگئی تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: اختیارکابیان