TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2189 · Statement on Divorce.

Sunan DarimiHadith 2189

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الضَّحَّاكِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيِّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ بَرِيرَةَ حِينَ أَعْتَقَتْهَا عَائِشَةُ كَانَ زَوْجُهَا عَبْدًا فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُضُّهَا عَلَيْهِ فَجَعَلَتْ تَقُولُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَيْسَ لِي أَنْ أُفَارِقَهُ قَالَ بَلَى قَالَتْ فَقَدْ فَارَقْتُهُ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں جب انہوں نے بریرہ کو آزاد کیا تو اس کا شوہر ایک غلام تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بریرہ کو یہ ترغیب دیتے رہے اور وہ یہ عرض کرتی رہی کہ مجھے اس سے علیحدہ ہونے کا اختیار نہیں ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے تو اس نے عرض کی کہ میں اس سے علیحدگی اختیار کرتی ہوں۔

-

Permalink

See the full chapter: جوکنیز کسی غلام کی بیوی ہو توجب وہ آزاد ہوجائے تو اسے اختیار ہوگا۔