TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3075 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3075

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي مَالِ الْيَتِيمِ يَعْمَلُ بِهِ الْوَصِيُّ إِذَا أَوْصَى إِلَى الرَّجُلِ

یتیم کے مال کے بارے میں ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں وصی شخص اس کے لیے کام کروائے گا جبکہ کسی شخص نے اس کے بارے میں وصیت کی ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: وصی کے لیے کیا جائز ہے اور کیا جائز نہیں ہے۔