TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3260 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3260

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي عَطَّافٍ عَنْ كَعْبٍ قَالَ مَنْ قَرَأَ الْبَقَرَةَ وَآلَ عِمْرَانَ جَاءَتَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَقُولَانِ رَبَّنَا لَا سَبِيلَ عَلَيْهِ

کعب فرماتے ہیں جو شخص سورت بقرہ اور سورت آل عمران پڑھتا ہے یہ دونوں سورتیں قیامت کے دن آئیں گی اور یہ کہیں گی اے ہمارے رب اس شخص پر کوئی گرفت کی گنجائش نہیں ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: سورت بقرہ اور سورت آل عمران کی فضیلت۔