TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3269 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3269

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْرَءُوا سُورَةَ هُودٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ

حضرت کعب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جمعہ کے دن سورت ہود کی تلاوت کیا کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: سورت انعام اور دیگر سورتوں کی فضیلت۔