TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3287 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3287

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ مَنْ قَرَأَ الدُّخَانَ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ أَصْبَحَ مَغْفُورًا لَهُ وَزُوِّجَ مِنْ الْحُورِ الْعِينِ

ابورافع بیان کرتے ہیں جو شخص جمعہ کی رات سورت دخان پڑھے گا اس کی بخشش ہوجائے گی اور حورِ عین سے اس کی شادی ہوگی۔

-

Permalink

See the full chapter: سورت دخان، حم سے شروع ہونے والی سورتوں کی فضیلت۔