TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3311 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3311

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِخَمْسِينَ آيَةً لَمْ يُكْتَبْ مِنْ الْغَافِلِينَ

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت پچاس آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھا جاتا۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص پچاس آیات پڑھے۔