TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3320 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3320

حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا حَرِيزٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ مَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ مِنْ الْقَانِتِينَ

حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں جو شخص دو سو آیات پڑھتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص دو سو آیات پڑھے۔