TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1015 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1015

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَسَّ الْحَصَی فَقَدْ لَغَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کنکریوں کو چھوا اس نے فضول حرکت کی ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah P.B.U.H said: “Whoever smoothes the pebbles, then he has engaged in Laghw.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز میں کنکریوں پر ہاتھ پھیر کر برابر کرنا