TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1020 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1020

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ صَلَّی ابْنُ عَبَّاسٍ وَهُوَ بِالْبَصْرَةِ عَلَی بِسَاطِهِ ثُمَّ حَدَّثَ أَصْحَابَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي عَلَی بِسَاطِهِ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، زمعہ بن صالح، حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں حضرت ابن عباس نے بصرہ میں اپنے بچھونے پر نماز ادا فرمائی پھر اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ رسول اللہ پنے بچھونے پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔

It was narrated that 'Amr bin Dinar said: "When Ibn 'Abbas was in Basrah, he performed prayer on his rug, then he told his companions that the Messenger of Allah P.B.U.H used to perform prayer on his rug." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: چٹائی پر نماز پڑھنا