TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1024 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1024

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد تسبیح کہیں اور عورتیں اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی بائیں ہاتھ کی پشت پر ماریں۔ (اگر نماز میں امام کو سہو ہو جائے یا اور کوئی حادثہ پیش آئے تو) ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Tasbih (saying Subhan-Allah) is for men and clapping is for women." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز میں مرد تسبیح کہیں اور عورتیں تالی بجائیں