TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1026 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1026

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ وَعُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلنِّسَائِ فِي التَّصْفِيقِ وَلِلرِّجَالِ فِي التَّسْبِيحِ

سوید بن سعید، یحییٰ بن سلیم، اسماعیل بن امیہ و عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو (دوران نماز) سُبْحَانَ اللَّهِ کہنے کی اور عورتوں کو تالی بجانے کی اجازت دی

It was narrated that Nafi' used to say: "Ibn 'Umar said: 'The Messenger of Allah P.B.U.H granted a concession for the women to clap, and for the men to say the Tasbih." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نماز میں مرد تسبیح کہیں اور عورتیں تالی بجائیں