TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1037 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1037

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَتَی رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَدُنَا يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ کُلُّکُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہم سے بعض ایک ہی کپڑا پہن کر نماز پڑھ لیتے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو کیا تم میں ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "A man came to the Prophet P.B.U.H and said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H One of us performs prayer in a single garment.' The Prophet P.B.U.H said: 'Does everyone have two garments?'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑا پہن کر نماز پڑھنا