TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1045 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1045

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ قَالَتْ حَدَّثَنِي أَبُو الدَّرْدَائِ أَنَّهُ سَجَدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَی عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْهُنَّ النَّجْمُ

حرملہ بن یحییٰ مصری، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، ابن ابی ہلال، عمر دمشقی، حضرت ابوالدرداء سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ گیارہ سجدے کئے ان میں سورت نجم کا سجدہ بھی ہے ۔

It was narrated that Umm Darda' said: "Abu Darda' told me that he did eleven prostrations with the Prophet P.B.U.H including An-Najm" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: سجود قرآنیہ کی تعداد