Sunan Ibn Majah — Hadith 1048
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، عطاء بن میناء حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ اور اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ کیا
It was narrated that Abu Hurairah said:“We prostrated with the Messenger of Allah P.B.U.H in “When the heaven is split asunder” and “Read! In the Name of your Lord.”(Sahih)