TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1064 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1064

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَقَرَأْتُهُ عَلَيْهِ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فِي أُنَاسٍ مَعِي قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ صُبْحَ رَابِعَةٍ مَضَتْ مِنْ شَهْرِ ذِي الْحِجَّةِ

محمد بن یحییٰ، ابوعاصم، ابن جریج، حضرت عطاء سے روایت ہے حضرت جابر نے کئی لوگوں میں مجھ سے یہ حدیث بیان کی کہ نبی ذوالحجہ کی چوتھی تاریخ کو مکہ تشریف لائے۔ (اور چار دن مکہ رہے پھر منیٰ گئے اس دوران آپ نے قصر فرمایا) ۔

'Ata' narrated: "Jabir bin Abdullah, who was among the people with me, told me that the Prophet P.B.U.H arrived in Makkah in the morning of the fourth day of Dhul-Hijjah:' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب مسافر کسی شہر میں قیام کرے تو کب تک قصر کرے ؟