TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1067 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1067

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ وَعَبْدُ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ حَتَّی رَجَعْنَا قُلْتُ کَمْ أَقَامَ بِمَکَّةَ قَالَ عَشْرًا

نصر بن علی جہضمی، یزید بن زریع و عبدالاعلی، یحییٰ بن ابی اسحاق ، حضرت انس سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے آپ دو دو رکعتیں پڑھاتے رہے۔ حتیٰ کہ ہم واپس لوٹے (راوی کہتے کہ) میں نے پوچھا مکہ میں کتنا قیام ہوا ؟ فرمایا دس روز ۔

Yahya bin Abu Ishâq narrated that Anas said: “We went out with the Messenger of Allah P.B.U.H from Al-Madinah to Makkah, during which time we shortened our prayer to two Rak’ah, until we came back.” I asked: “How long did he stay in Makkah?” He said: “Ten (days).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب مسافر کسی شہر میں قیام کرے تو کب تک قصر کرے ؟