TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1070 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1070

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَالشِّرْکِ إِلَّا تَرْکُ الصَّلَاةِ فَإِذَا تَرَکَهَا فَقَدْ أَشْرَکَ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، اوزاعی، عمرو بن سعد، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندے اور شرک کے درمیان نماز کا چھوڑنا ہی حائل ہے جب اس نے نماز چھوڑ دی تو شرک کا مرتکب ہو گیا ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet P.B.U.H said: "There is nothing standing between a person and Shirk (polytheism) except leaving the prayer, so if he leaves it he has committed Shirk." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نماز چھوڑ نے والے کی سزا