Sunan Ibn Majah — Hadith 1076
حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجُمُعَةُ إِلَی الْجُمُعَةِ کَفَّارَةُ مَا بَيْنَهُمَا مَا لَمْ تُغْشَ الْکَبَائِرُ
محرز بن سلمہ عدنی، عبدالعزیز بن ابی حازم، علاء، ابوعلاء، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ دوسرے جمعہ تک درمیانی گناہوں کا کفارہ ہے بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کرے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "From one Friday to the next is an expiation for whatever was committed in between, so long as one does not corrunit any major sin." (Sahih)