Sunan Ibn Majah — Hadith 1078
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَی الْمِنْبَرِ مَنْ أَتَی الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، عمر بن عبید، ابواسحاق ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے سنا جو جمعہ کے لئے آنا چاہے تو وہ غسل کر لیا کرے ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "I heard the Prophet P.B.U.H say from the pulpit: 'Whoever comes to Friday, let him take a bath:" (Sahih)