TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1086 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1086

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَرَأَی عَلَيْهِمْ ثِيَابَ النِّمَارِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عَلَی أَحَدِکُمْ إِنْ وَجَدَ سَعَةً أَنْ يَتَّخِذَ ثَوْبَيْنِ لِجُمُعَتِهِ سِوَی ثَوْبَيْ مِهْنَتِهِ

محمد بن یحییٰ، عمرو ابن ابی سلمہ، زہیر، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے روز لوگوں کو خطبہ دیا تو لوگوں کو پوستین پہنے دیکھا اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں کسی ایک پر کیا بوجھ ہو اگر وہ عام استعمال کے کپڑوں کے علاوہ بشرط وسعت جمعہ کے لئے دو خصوصی کپڑے تیار کروائے ۔

It was narrated from ‘Aishaa that the Prophet delivered a sermon to the people One Friday, and he saw them wearing Woolen clothes. The Messenger of Allah P.B.U.H said:“There is nothing Wrong with any one of you, if he can afford it, buying two garments for Friday, other than his daily work clothes.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن زینت کرنا