TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1088 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1088

حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ هَذَا يَوْمُ عِيدٍ جَعَلَهُ اللَّهُ لِلْمُسْلِمِينَ فَمَنْ جَائَ إِلَی الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ وَإِنْ کَانَ طِيبٌ فَلْيَمَسَّ مِنْهُ وَعَلَيْکُمْ بِالسِّوَاکِ

عمار بن خالد واسطی، علی بن غراب، صالح ابی الاخضر، زہری، عبید بن اسباق، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ عید کا دن ہے جو اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو عطا فرمایا۔ سو! جو جمعہ کے لئے آنا چاہے تو غسل کر لے اور اگر خوشبو میسر ہو تو لگا لے اور تم پر مسواک (بھی) لازم ہے ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'This day is an 'Eid (festival) which Allah has ordained for the Muslims. Whoever comes to Friday (prayer), let him take a bath and if he has perfume then let him put some on. And upon you (Iurge to use) is the tooth stick." (Hasan

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن زینت کرنا