TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1090 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1090

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ الْحَارِثِ قَالَ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَلَا نَرَی لِلْحِيطَانِ فَيْئًا نَسْتَظِلُّ بِهِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، یعلی ابن حارث، ایاس بن سلمہ بن اکوع، حضرت سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھ کر واپس آتے تو دیواروں کا سایہ اتنا بھی نہ ہوتا کہ ہم اس میں بیٹھ یا چل سکیں ۔

Iyas bin Salamah bin Akwa' narrated that his father said: "We used to perform Friday (prayer) with the Prophet P.B.U.H, then we would return, and we would not see any shadow from the walls in which we could seek shade."

Permalink

See the full chapter: جمعہ کا وقت