Sunan Ibn Majah — Hadith 1104
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَا جَائَ سُلَيْکٌ الْغَطَفَانِيُّ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَلَّيْتَ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تَجِيئَ قَالَ لَا قَالَ فَصَلِّ رَکْعَتَيْنِ وَتَجَوَّزْ فِيهِمَا
داؤد بن رشید، حفص بن غیاث، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ وابوسفیان، حضرت جابر سے روایت ہے کہ سلیک غطفانی آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے۔ آپ نے ان سے پوچھا کہ تم نے آنے سے قبل دو رکعتیں پڑھیں ؟ آپ نے عرض کیا نہیں۔ فرمایا مختصر سی دو رکعتیں پڑھ لو ۔
It was narrated that Iabir said: "Sulaik Al-Ohatafani came while the Messenger of Allah P.B.U.H was delivering the sermon. The Prophet P.B.U.H said to him: 'Did you perform two Rak' ah before you came?' He said: 'No.' He said: 'Then perform two Rak'ah, but make them brief.''' (Da'if)