TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1106 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1106

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَخَطَّی رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتُّخِذَ جِسْرًا إِلَی جَهَنَّمَ

ابوکریب، رشدین بن سعد، زبان بن فائد، سہل بن معاذ بن انس، حضرت معاذ بن انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے جمعہ کے روز لوگوں کی گردنیں پھاندیں اس نے جہنم تک ایک پل بنا لیا۔

It was narrated from Sahl bin Mu’ádh bin Anas that his father said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Whoever steps over the people’s necks on Friday has built a bridge to Hell.’” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے روز لوگوں کو پھلا نگنے کی مما نعت