TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1124 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1124

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِاحْتِبَائِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَعْنِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ

محمد بن مصفی حمصی، بقیہ، عبداللہ بن واقد، محمد بن عجلان، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا جمعہ کے دن گوٹ مار کر بیٹھنے سے (یعنی سر بن پر دونوں پاؤں کھڑے کر کے) جس وقت امام خطبہ دے رہا ہو ۔

It was narrated from 'Amr bin Shu' aib, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Ihtibii' on Fridays, meaning, when the Imam is delivering the sermon." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے روز نماز سے قبل حلقہ بنا کر بیٹھنا اور جب امام خطبہ دے رہا ہو تو گوٹ مار کر بیٹھنا منع ہے ۔