TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1131 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1131

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، اسماعیل بن ابی خالد، مسیب بن رافع، عنبسہ بن ابی سفیان، حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کرتی ہیں کہ جس نے دن رات میں بارہ رکعات (سنت) ادا کیں اس کے لئے جنت میں گھر بنایا جائے گا ۔

It was narrated from Umm Habibah bint Abi Sufyiin that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever performs twelve Rak'ah (of Sunnah) during the day and night. a house will be built for him in Paradise." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سنتوں کی بارہ رکعا ت