TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1139 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1139

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا فَکَانَ يَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

احمد بن سنان و محمد بن عبادة واسطی، ابواحمد، سفیان، اسحاق ، مجاہد، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک ماہ تک دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتوں میں قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ اور قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ پڑھتے رہے ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "I watched the Prophet P.B.U.H for a month, and in the two Rak'ah before Fajr he used to recite "Say: 0 you disbelievers and: "Say: Allah is One.' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتوں میں کو نسی وسور تیں پڑھے ؟