TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1145 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1145

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَيَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ عَنْ رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ فَقَضَاهُمَا بَعْدَ مَا طَلَعَتْ الشَّمْسُ

عبدالرحمن بن ابراہیم و یعقوب بن حمید بن کا سب، مروان بن معاویہ، یزید بن کیسان، ابوحازم حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک بار نیند کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فجر کی سنتیں رہ گئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج چرھنے کے بعد قضاء فرمائیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H slept and missed the two Rak'ah before Fajr, so he made them up after the sun had risen. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس کی فجر کی سنتیں فوت ہو جائیں تو وہ کب ان کی قضاء کرے