TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1154 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1154

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَی بَيْتِي فَيُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ

یعقوب بن ابراہیم دورقی، ہشیم، خالد حذار، عبداللہ بن شقیق، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب (مسجد میں) پڑھ کر میرے گھر تشریف لاتے اور دو رکعتیں پڑھتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Prophet p.b.u.h used to pray the Maghrib, then he would come back to my house and pray two Rak'ah" (sahih)

Permalink

See the full chapter: مغرب کے بعد کی دو سنتیں