TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1166 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1166

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا الْمُطَّلِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ رَجُلٌ فَقَالَ کَيْفَ أُوتِرُ قَالَ أَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ قَالَ إِنِّي أَخْشَی أَنْ يَقُولَ النَّاسُ الْبُتَيْرَائُ فَقَالَ سُنَّةُ اللَّهِ وَرَسُولِهِ يُرِيدُ هَذِهِ سُنَّةُ اللَّهِ وَرَسُولِهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، اوزاعی، مطلب بن عبد اللہ، حضرت ابن عمر سے ایک مرد نے پوچھا کہ میں وتر کیسے پڑھو ؟ فرمایا ایک وتر پڑھ لو۔ عرض کیا مجھے خدشہ ہے کہ لوگ اس کو بتیراء (دُم کٹی) کہیں گے (اور نبی نے تبیراء ایک رکعت والی نماز سے منع بھی فرمایا ہے) تو فرمایا سنت ہے اللہ کی اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یعنی ایک رکعت وتر پڑھنا۔ اللہ اور اسکے رسول کا بتایا ہوا طریقہ ہے ۔

A man asked Ibn 'Umar: "How should I perform Witr?" He said: "Pray Witr with one Rak'ah:" He said: "I am afraid that the people will say that I am cutting the prayer short." He said: "The Sunnah of Allah and His Messenger." meaning "This is the Sunnah of Allah and His Messenger."(Da'if).

Permalink

See the full chapter: ایک رکعت وتر کا بیان