TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1175 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1175

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ وَثَّابٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ وِتْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ مِنْ کُلِّ اللَّيْلِ قَدْ أَوْتَرَ مِنْ أَوَّلِهِ وَأَوْسَطِهِ وَانْتَهَی وِتْرُهُ حِينَ مَاتَ فِي السَّحَرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبکر بن عیاش، ابن حصین، یحییٰ، حضرت مسروق کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وتر کے متعلق پوچھا تو فرمایا کہ رات کے ہر حصے میں آپ نے وتر پڑھے شروع میں بھی درمیان میں بھی اور وفات کے قریب آپ کے وتر سحر کے قریب ختم ہوتے ۔

It was narrated that Masruq said: "I asked 'Aishah about the Will' of the Messenger of Allah SAW. She said: 'He prayed Witr at every part of the night, at the beginning, in the middle and at the end, when he died (he would perform it) just before dawn." (Sahih).

Permalink

See the full chapter: اخیر رات میں وتر پڑھنا