TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1178 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1178

حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمَدِينِيُّ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ عَنْ الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّ إِذَا أَصْبَحَ أَوْ ذَکَرَهُ

ابو مصعب احمد بن ابی بکر مدینی و سوید بن سعید، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو وتر پڑھے بغیر سو گیا اور وتر پڑھنا بھول گیا تو صبح کو یا جب بھی یاد آئے وتر پڑھ لے۔ (یعنی وتر کا وجوب ثابت ہو رہا ہے۔ )

It was narrated that Abu Sa' eed said: "The Messenger of Allah SAW said: 'Whoever sleeps and misses Witr, or forgets it, let him pray it when morning comes, or when he remembers:"(Sahih).

Permalink

See the full chapter: اخیر رات میں وتر پڑھنا