Sunan Ibn Majah — Hadith 1194
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی حَدَّثَنِي عِيَاضٌ أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ فَقَالَ أَحَدُنَا يُصَلِّي فَلَا يَدْرِي کَمْ صَلَّی فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ فَلَمْ يَدْرِ کَمْ صَلَّی فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ
عمرو بن رافع، اسماعیل بن علیہ ، ہشام ، یحییٰ، حضرت عیاض نے حضرت ابوسعید خدری سے پوچھا کہ ہم میں سے کوئی ایک نماز پڑھ رہا ہو تو اس کو توجہ نہ رہے کہ کتنی رکعات پڑھ لیں (تو کیا کرے) فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور اس کو توجہ نہ رہے کہ کتنی رکعات پرھیں تو بیٹھ کر دو سجدے کر لے ۔
Iyad narrated that he asked Abu Sa'eed Al-Khudri: "One of us prays and he does not know how many (Rak'ah) he has prayed." He said: "The Messenger of Allah SAW said: 'When anyone of you prays and does not know how many he has prayed, let him perform two prostrations while he is sitting.''(Hasan).