TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 121 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 121

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَهَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشُةُ يَا عُرْوَةُ کَانَ أَبَوَاکَ مِنْ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمْ الْقَرْحُ أَبُو بَکْرٍ وَالزُّبَيْرُ

ہشام بن عمار و ہدیہ بن عبدالوہاب، سفیان بن عیینہ، ہشام بن عروة اپنے والد کے واسطہ سے فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عائشہ نے فرمایا، اے عروة، تمہارے باپ (دادا اور نانا) ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے تکلیف اٹھانے کے باوجود اللہ اور اس کے رسول کی پکار کا جواب دیا (احد کے موقع پر) یعنی ابوبکر اور زبیر۔

It was narrated from Hishám bin ‘Urwah that his father said: “Aishah said to me: ‘0 ‘Urwah, your two fathers were of those who answered (the Call 00 Allah and the Messenger (Muhammad) after being wounded, (they were) Abu Bakr and Zubair” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔