TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1214 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1214

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی جَالِسًا عَلَی يَمِينِهِ وَهُوَ وَجِعٌ

عبدالحمید بن بیان واسطی، اسحاق ، ازرق، سفیان، جابر، ابوجریر، حضرت وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیماری کی حالت میں دائیں طرف بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا ۔

It was narrated that Wa'il bin Hujr said: "I saw the Prophet SAW performing prayer while sitting on his right side when he was sick." (Da'if).

Permalink

See the full chapter: بیمار کی نماز